محکمہ ریلیف نے موبائل ایپ متعارف کروا دی

پشاور:محکمہ ریلیف نے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق معلومات فراہم کر نے کےلئے موبائل ایپ متعارف کروا دی۔خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں حالیہ موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کے بعد وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایات … Continue reading محکمہ ریلیف نے موبائل ایپ متعارف کروا دی